کیپ کینا و رل ‘ فلو ر یڈ ا 2 اگست ( ایجنسیز) ا مر یکہ نے نیا گلو بل پو ز یشننگ سسٹم ) جی پی ایس) سٹلا ئیٹ خلا میں دا غا ۔ ا ٹلس 5 را کٹ جو بغیر
انسا ن کے ہے ‘ خلا ء میں کیپ کینا و ر ل ایر فو ر س ا سٹیشن سے جمعہ کی را ت دا غا گیا ۔ اس ر ا کٹ کے ذ ر یہ جی پی ایس 2 F-7 کو بھیجا گیا ہے ۔ جی پی ایس سٹلا ئیٹ ملٹر ی اور شہر ی عوام کی ضر و ر تو ں کو پو ر ا کر یگا ۔